Madrasa Pracha Town

خوش آمدید

Madrasa Pic

مدرسہ پراچہ ٹاؤن کی ویب سائٹ پر آپ کو خوش آمدید۔ ہمارا ادارہ قرآنِ کریم، ناظرہ، حفظِ قرآن، تجوید اور بنیادی اسلامی تعلیمات کی فراہمی کے لیے سرگرم عمل ہے۔ ہمارا مقصد طلبہ کو دینی علم کے ساتھ ساتھ بہترین اخلاق، نظم و ضبط اور اسلامی اقدار سے آراستہ کرنا ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور اسے دینِ اسلام کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

ہمارے اساتذہ طلبہ کی اخلاقی، روحانی اور تعلیمی تربیت پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔ مدرسہ میں نظم و ضبط، اچھے اخلاق، وقت کی پابندی اور اسلامی اقدار کو فروغ دیا جاتا ہے۔